ست رنگی جھیل

جھیل کے ٹھہرے پانی میں ارتعاش پیدا ہوتا  اور یہ ارتعاش ایک خوبصورت فطری نغمہ تشکیل دے رہی تھی  جس کے  لئے انسان کے بنائے ہوئے کسی ساز کی ضرورت نہیں تھی۔ اس نغمے کے سر تال اعصاب کو  سکون بخش رہے تھے سبز 
رنگ کی جھیل ہمارے سامنے تھی جس کا پانی بہت پرسکون تھا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی